Author Topic: ٹیکنا لوجی کالج ملتان کےطلباکی پنجاب بھر میں پہلی،دوسری اورتیسری پوزیشن  (Read 1266 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

  ٹیکنا لوجی کالج ملتان کےطلباکی پنجاب بھر میں پہلی،دوسری اورتیسری پوزیشن
ملتان : فنی تعلیمی بورڈ پنجاب کےڈ پلومہ آف ایسو سی ایٹ کے پہلے سالانہ امتحان 2018ء میں گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی ملتان کے طلباء نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ انفارمیشن افسر پروفیسر خالد محمود فیصل کے مطابق مذکورہ امتحان میں شعبہ مکینیکل، الیکٹریکل،ٹیکسٹائل،
 اور کیمیکل کے طلباء نے پنجاب بھر میں پہلی،دوسری،تیسری پوزیشن حاصل کی ہیں۔ نتائج کے مطابق شعبہ ٹیکسٹائلسال اول کے طالب علم منیب عباس نے 1150میں سےنے884 نمبر لے کر پہلی پوزیشن،محمد کامران نے 880 نمبر حا صل کر کے دوسری پوزیشن، جبکہ شعبہ میکنیکل سال اول کےمحمد قاسم نے 1090نمبر لے کر دوسری پوزیشن،
شعبہ الیکٹریکل سال اول کے سیف اللہ نے 1052نمبر لے کر پنجاب بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کی، کالج کے پرنسپل انجینئر ذوالفقار گجر نےکہا کہ ادارہ کے نتائج طلباء اور والدین کے اعتماد کا مظہر ہیں۔

حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 02 ںومبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"