پنجاب پبلك سروس كمیشن كے زیر اہتمام اے ایس آئی بھرتی كے لئے تحریری امتحان
لاہور ﴿اے پی پی﴾ پنجاب پولیس میں 459مردانہ اور41زنانہ اسٹنٹ سب انسپكٹرس كی بھرتی كے
لئے پنجاب پبلك سروس كمیشن كے زیر اہتمام تحریری امتحان آج 22اكتوبر بروز بدھ كو صبح آٹھ
بجے منعقد ہوگا۔
شکریہ جنگ