Author Topic: پی ای سی:امتحانی عملہ کے معاوضہ میں 10سے 15فیصد اضافہ  (Read 821 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پی ای سی:امتحانی عملہ کے معاوضہ میں 10سے 15فیصد اضافہ
اولپنڈی : پنجاب اگزامینیشن کمیشن نے امتحانی ڈیوٹی دینے والے عملے کے معاوضہ میں 10 سے 15 فیصد اضافہ سمیت پیپر مارکنگ کے معاوضے بھی بڑھا دیئے۔ ذرائع نے بتایاکہ کمیشن نے اساتذہ کے مطالبہ پر ہشتم کے امتحانات 2020ء کے عملہ کے معاوضوں میں 10سے 15فیصد تک اضافہ کیا ہے، ریذیڈنٹ انسپکٹر، سپرنٹنڈنٹ اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کا معاوضہ 600 سے بڑھاکر 700 روپے کر دیاگیاہے۔ نگران عملہ کو 350روپے کی بجائے 400روپے معاوضہ دیا جائے گا، فی پیپر چیکنگ کا معاوضہ 15روپے سے بڑھا کر 20روپے کردیاگیاہے ۔ رواں سال امتحانی عملے کو اضافہ شدہ معاوضہ دیاجائے گا جس کا پنجاب ٹیچر زیونین ، ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن اور ایس ای ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن نے خیرمقدم کیا ہے ۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا راولپنڈی ایڈیشن مورخہ  13فروی، 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"