Author Topic: سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایسوسی ایشن میں ٹی ایس سی سال اول و دوم نہم اور دہم سالانہ  (Read 4000 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایسوسی ایشن میں ٹی ایس سی سال اول و دوم نہم اور دہم سالانہ امتحانات   28 اپریل سے شروع

سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایسوسی ایشن کے تحت ٹیکنیکل اسکول سرٹیفکیٹ (ٹی ایس سی) سال اول و دوم نہم اور دسویں کلاسوں کے سالانہ امتحانات برائے 2009ء سندھ میں 28 اپریل سے شروع ہوکر 16 مئی کو ختم ہوں گے۔ امتحانات سہ پہر 3 سے 6 بجے تک ہوں گے۔# جامعہ کراچی کے ایریا اسٹڈی سینٹر برائے یورپ کی ڈائریکٹر ڈاکٹر نوید احمد طاہر کے زیراہتمام ایک لیکچر منگل 28/ اپریل صبح 10 بجے سینٹر میں منعقد ہو گا جس سے جاوید جبار خطاب کرینگے۔#حیدرآباد۔ ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ حیدرآباد کے ناظم امتحانات کے ایک اعلامیہ کے مطابق گیارہویں وبارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2009ء کا آغاز 28اپریل سے کیاجائیگا۔

      شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"