PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Balochistan Education News => Topic started by: sb on December 03, 2018, 02:40:51 PM

Title: بی پی کی جانب سے مڈل پبلک سکول زہری کیلئے سامان کا عطیہ
Post by: sb on December 03, 2018, 02:40:51 PM

بی پی کی جانب سے مڈل پبلک سکول زہری کیلئے سامان کا عطیہ
کوئٹہ: نیشنل بینک آف پاکستان کی جانب سے ماڈل پبلک مڈل اسکول چشمہ زہری کے طلباء و طالبات کیلئے سی ایس آر کے تحت ڈیسک ،کرسیاں ،واٹر ٹینک ،اور گیزر کا عطیہ روانہ کر دیا گیا
اس موقع پر نیشنل بینک آف پاکستان کوئٹہ کے وائس پریزیڈنٹ سعید زہری نے بینک کے سی ایس آر کے عملے کوئٹہ ریجن کے ریجنل ایگزیکٹو کریڈٹ بدر شیراز جمالی اور صدر بینک طارق جمالی کا شکریہ ادا کیا
جن کی وجہ سے بلوچستان کے پسماندہ علاقہ کے تعلیمی ادارے کے ساتھ بینک نے تعاون کیا اور اہلیان زہری نے بھی ان کی اس کاوش کو سراہا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کوئٹہ  ایڈیشن میں مورخہ تین دسمبر 2018ء کو شائع ہوئی