Q: What is the word recruit?A: He's young for the military training mynbhrty are going through the steps.
Q: Army ranks of soldiers from the general to tell the number k?
A: Eighteen.
Q: Tell me the name and number of infantry rjmnts?
A: (1) The Punjab Regiment (2) Sindh Regiment (3) Baloch Regiment (4) frntyyr Force Regiment (5) Azad Kashmir Regiment (6) Northern Regiment
Q: Which word in view of Artillery of the Army's emerging concept?
A: tupkanh, the army is shelling by the tupun.
Q: What are Army Signal core?
A: Signal Corps' responsibility to establish communication with paying adult. Such as telephone and wireless system.
Q: What is the Education core?
A: Vocational education for soldiers and officers of the Education core is organized.
Q: What are the engineering core?
A: The core Engineers) building bridges, etc. (the works.
س: لفظ رنگروٹ سے کیامراد ہے؟
ج: وہ جوان جو فوج میںبھرتی ہونے کے لیے تربیت کے مراحل سے گزر رہا ہو۔
س: سپاہی سے لے کر جنرل تک آرمی رینکس کی ک تعداد بتائیے؟
ج: اٹھارہ۔
س: پیدل فوج کی رجمنٹس کی تعداد اور نام بتائیے؟
ج: (1)پنجاب رجمنٹ (2)سندھ رجمنٹ (3)بلوچ رجمنٹ (4)فرنٹئیر فورس رجمنٹ (5) آزاد کشمیر رجمنٹ (6) ناردرن رجمنٹ
س: لفظ آرٹلری سے ذہن میں کس فوج کا تصور ابھرتا ہے؟
ج: توپخانہ٬ یعنی وہ فوج جو توپوں کے ذریعے گولہ باری کرتی ہے۔
س: آرمی سگنل کور سے کیا مراد ہے؟
ج: مواصلاتی نظام قائم کرنے کی ذمہ داری سگنل کور کے جوان ادا کرتے ہیں۔ مثلاً ٹیلی فون وائر لیس کا نظام وغیرہ۔
س: ایجوکیشن کور سے کیا مراد ہے؟
ج: جوانوں اور آفیسروں کے لیے پیشہ ورانہ تعلیم کا اہتمام ایجوکیشن کور کرتی ہے۔
س: انجینئرنگ کور سے کیا مراد ہے؟
ج: یہ کور انجینئرنگ ﴿پلوں کی تعمیر عمارت وغیرہ﴾ سے متعلق کام کرتی ہے۔