Author Topic: Which institution in Pakistan, monitors the implementation of immigration?  (Read 1556 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
Which institution in Pakistan, monitors the implementation of immigration?
A: The Federal Investigation Agency (FIA).
Q: exit control list (ECL) What is it?
The ban was imposed.
Q: What dadarh Pakistan ansda d is responsible for human trafficking?
A: FIA.) Federal Investigation Agency (
Q: The FIA's jurisdiction includes Northern Areas and Azad Jammu and Kashmir are
A: This area includes part of the FIA's jurisdiction. Means those areas to work as part of the federal government's authority to take action against departments.
Q: FIA moral crimes against persons involved in the FIR has the ability to?
A: Yes.
Q: The FIA ​​system is connected to the computerized system?
A: The FIA's central computerized system is linked to the federal government. Departments ie e-Governance (E. Governence) is working through.
Q: FIA Enter location for the deployment of staff?
A: FIA staff in Pakistan and at any location can be deployed.
Q: Tell me the color of the uniform of the FIA?
A: FIA employees paint a light blue shirt and cap, shirt and trousers, use dark blue (Navy Blue) is namely the female employees wear shirts and the top is navy blue hijab.
Q: The FIA's headquarters is located in which city?
A: Islamabad.
Q: Tell me the address of the website of Government of Pakistan?
C: (www.pakistan.gov.pk)
پاکستا ن میں کون سا ادارہ امیگریشن کے عمل کی نگرانی کرتا ہے؟
ج:  ایف آئی اے وفاقی تحقیقاتی ادارہ۔
س:  ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ECL)سے کیا مراد ہے؟
ج:  ان افرا د کے نام کی فہرست جن کے بیرون ملک جانے پر حکومت پابندی عائد کرے۔ یعنی وہ ملک سے باہر نہیں جا سکتے علاوہ ازیں اسی میں ان افراد کے نام بھی شامل ہوتے ہیں۔ جن کے ملک میں داخلے پر حکومت کی جانب سے پابندی عائد کی گئی ہو۔
س: پاکستان کون سا دادارہ انسانی سمگلنگ کی انسدا د کا ذمہ دار ہے؟
ج:  ایف آئی اے۔ ﴿وفاقی تحقیقاتی ادارہ﴾
س:  کیا ایف آئی اے کے دائرہ کار میں آزاد جموں و کشمیر اور شمالی علاقہ جات بھی شامل ہیں؟
ج:  یہ علاقے جزوی طورپر ایف آئی اے کے دائرہ کار میں شامل ہیں۔ جزوی طور سے مراد ان علاقوںمیں کام کرنے والے وفاقی حکومت کے محکموں کے خلاف کارروائی کرنے کا اختیار ہے۔
س:  کیا ایف آئی اے اخلاقی جرائم میں ملوث افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا اختیار رکھتی ہے؟
ج:  جی نہیں۔
س:  کیا ایف آئی اے کا نظام مرکزی کمپیوٹرائزڈ نظام سے منسلک ہے؟
ج:  ایف آئی اے کا نظام وفاقی حکومت کے مرکزی کمپیوٹرائزڈ نظام سے منسلک ہے۔ یعنی اس محکمے میں ای گورنینس (E.Governence) کے ذریعے بھی کام کر رہی ہے۔
س:  ایف آئی اے کے ملازمین کی تعیناتی کے لیے علاقہ بتائیے؟
ج:  ایف آئی اے کے ملازمین کو پاکستا ن میں کسی بھی مقام پر اور جگہ پر تعینات کیا جا سکتا ہے۔
س:  ایف آئی اے کی وردی کا رنگ بتائیے؟
ج:  ایف آئی اے کے ملازمین پینٹ شرٹ اور کیپ استعمال کرتے ہیں شرٹ کا ہلکا نیلا جبکہ پینٹ کا رنگ گہرا نیلا (Navy Blue) ہوتا ہے جبکہ خواتین ملازمین شلوار قمیص اور اوپر گہرے نیلے رنگ کا دوپٹہ اوڑھتی ہیں۔
س:  ایف آئی اے کا ہیڈ کوارٹر کس شہر میں واقع ہے؟
ج:  اسلام آباد۔
س:  گورنمنٹ آف پاکستان کی ویب سائٹ کا ایڈریس بتائیے؟
ج:  (www.pakistan.gov.pk)
[/size]
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"