وفاقی اردو یونیورسٹی کراچی میں غیر تدریسی ملازمین کی علامتی ہڑتال
کراچی (اسٹاف رپورٹر) وفاقی اردو یونیورسٹی کے غیر تدریسی ملازمین نے 2 گھنٹے کی علامتی ہڑتال شروع کردی ہے۔ کمیٹی کے کنوینر دوست محمد سواتی نے احتجاجی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رہے گا۔
شکریہ جنگ