How Many Goods Pakistan Railways brings from dry ports?
A: Eight of dry ports.
Q: Eight dry ports located in Pakistan in which cities are located?
A: Lahore, Hyderabad, Sambrial) Sialkot (Peshawar, Multan, Faisalabad, and Rawalpindi.
Q: What new bndrgar internal parts of the country by the railway track to meet the new construction has begun preliminary survey?
A: Gwadar Port.
Q: How Pakistan Railway Museum is located in the city.
A: Golra Sharif, Islamabad.
Q: What position on the terminus is located in the province?
A: Landi Kotal, Khyber ayjsy.
Q: Music for tourist safari train which operates between two places?
A: Peshawar to Landi Kotal.
Q: The power of steam engines run Pakistan Railways are used or not?
A: Yes.
Q: Railway provincial or federal department?
A: The federal department.
Q: Tell Pakistan railway inquiry number?
A: The inquiry telephone number 117.
پاکستان ریلوے کتنے ڈرائی پورٹس سے مال لاتی ہے اور لے جاتی ہے؟
ج: آٹھ ڈرائی پورٹس سے۔
س: پاکستان میں واقع آٹھ ڈرائی پورٹس کن شہروں میں واقع ہیں؟
ج: لاہور٬ حیدر آباد٬ سمبڑیال﴿سیالکوٹ﴾ پشاور٬ ملتان فیصل آباد٬ اور راولپنڈی۔
س: کس نئی بندرگار کو بذریعہ ریلوے ملک کے اندرونی حصوں سے ملانے کے لیے نئے ٹریک کی تعمیر کا ابتدائی سروے شروع ہو چکا ہے؟
ج: گوادر بندرگاہ۔
س: پاکستان ریلوے میوزیم کس شہر میں واقع ہے۔
ج: گولڑہ شریف اسلام آباد۔
س: صوبہ سرحد میں آخری سٹیشن کس مقام پر واقع ہے؟
ج: لنڈی کوتل خیبر ایجسی۔
س: سیاحوں کی تفریح کے لیے سفاری ٹرین کن دو مقامات کے درمیان چلتی ہے؟
ج: پشاور تا لنڈی کوتل۔
س: بھاپ کی طاقت سے چلنے والے انجن پاکستان ریلوے میں مستعمل نہیں ہیں یا ہیں؟
ج: جی نہیں۔
س: ریلوے صوبائی محکمہ ہے یا وفاقی؟
ج: وفاقی محکمہ۔
س: پاکستان ریلوے کا انکوائری نمبر بتائیے؟
ج: 117انکوائری کا ٹیلی فون نمبر ۔
[/size]