PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Current Affair => Topic started by: معلم on October 16, 2009, 10:24:35 AM

Title: لاہورمسلح دہشت گرد پولیس کی وردیوں میں پولیس کے دونوں تربیتی مراکز میں داخل
Post by: معلم on October 16, 2009, 10:24:35 AM

لاہورمسلح دہشت گرد پولیس کی وردیوں میں پولیس کے دونوں تربیتی مراکز میں داخل
   
لاہور(جنگ نیوز)لاہور میں ایلیٹ فورس، ٹریننگ سینٹر بیدیاں روڈ اور مناواں پولیس سینٹر پر حملہ کرنے والے دہشت گرد پولیس کی وردیوں میں ملبو س تھے۔ اطلاعات کے مطابق مسلح دہشت گرد پولیس کی وردیوں میں پولیس کے دونوں تربیتی مراکز میں داخل ہوئے اور دستی بم پھینکے اور اس کے بعد اندھا دھند فائرنگ کردی،صوبائی دارالحکومت میں دہشت گردوں نے تینوں مقامات پر بیک وقت حملہ شروع کیا جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ دہشت گردوں کے تینوں ٹیموں کے درمیان موثر رابطہ موجود تھا۔
شکریہ جنگ