Author Topic: Interview Information Transport Officer / Driver / Field Representative  (Read 6232 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
Interview Information Transport Officer / Driver / Field Representative
Traffic laws you are protected
Track rules not only track the driver judges but also for ordinary citizens because it is very important not only rules to help protect you from accidents but also generate self-confidence. Specialist motor vehicles Under the law setting five marks are given.
First warning signs
Official Logos II
Tion marks should
Fourthly notification signs
V road between the white and yellow lines drawn.
1. Warning signs
The purpose of the scars of the road patches and submit them to track the road ahead so you will get timely care in the UK and may be of any untoward incident. The number of marks is 42.
2. Official traffic signs
The scars from the accident have been created to preserve the status of your order to legally do. That is your responsibility to implement them so that you stay safe from accidents. The number of marks is 31.
3. Mandatory Signs
It also marks a fundamental obligation to protect you are done. The bond is important to you. Or untoward incident or accident occurred when you are overpowered by law. The number of marks is 15.
4. Notification signs
The number of marks is 23 judges of the drivers are installed for convenience and guidance.
5. The lines on the road
These lines divide the road so drivers hsunmyn two judges could easily use its portion of the road. In addition, at intersections where traffic constable and a moving description of the procedure will not cross the road on foot to protect your ably responsible.
Important Instructions
1. Abaut round the right way to traffic coming from your right hand so it must first pass.
2. A highway before coming fully on Do not Stop the traffic charge. This event is not possible.
3. If you're driving at a speed of forty miles per hour when the next train on the same foot distance. Motor Vehicle Act for a miles distance of two feet is essential.
4. Middle of the road are dangerous places like white continuous line is the goal that means you do not auurtyk.
5. Where to stop reading, whether it is necessary to stay there is traffic on the road.
6. Red light before turning towards the left when men stop and pedestrian traffic to pass Give way to see if you can then turn on your left The red lights on the right you can not turn.
7. If you go the way you hear the emergency vehicle's horn on his car over the road and stop.
8. If the signal lights turn off and then you have to wait and then hit the last car you drive under the last car to be guilty.
9. Two lines running on the road when you turn on the right tires for your car between the two should be close to the lane.
10. If you get your car back in the mirror you see a faster car to pass her eggs will be referred to Hurricane Katrina.) Definitely will not sign (
11. Chowk opposite direction when the difference in the event of a sudden a car to bring my car back in lane.
12. Red Line stop at the lights when you do stop, the police ordered the man to comply.
13. Head Light at night to take over the road to dip repeatedly demands.
14. Crossing are on high alert in case of accident or you will be guilty.
15. West of the sun Light your car half an hour Half an hour after sunrise and extinguish jlayyn.
General Guidelines
or sign up and leave way for passing vehicles.
Keep the car left the road quite a way ahead except this time you whether you are right. Cmty shall not be part of the road.
Do not drive the car faster cause. You clean the visible part of the road can not stay in the right place. Suddenly the car good place to stop before leaving. Night time driving your car, always within the limits of light remain.
While driving the car, brightly lit eyes, then slowly speed up or stop the car.
From left to right the dangerous corners where the vehicles do not show up or be very careful where the road turns to a point.

معلومات برائے انٹرویو ٹرانسپورٹ آفیسر/ڈرائیور/فیلڈ نمائندہ
ٹریفک قوانین آپ کی حفاظت کرتے ہیں
ٹریک کے قواعد و ضوابط سے آگاہی رکھنا نہ صرف ڈرائیور صاحبان بلکہ عام شہریوں کے لیے بھی انتہائی ضروری ہے کیونکہ یہ قواعد و ضوابط نہ صرف آپ کو حادثات سے بچاوٕ میں مدد دیتے ہیں بلکہ یہ خود اعتمادی بھی پیدا کرتے ہیں۔ ماہرین نے موٹر گاڑیوں کے قانون کے تحت پانچ قسم کے نشانات ترتیب دیے ہیں۔
اول   انتباہی نشانات
دوم   باضابطہ نشانات
سوم   لازمی نشانات
چہارم   اطلاعی نشانات
پنجم   سڑک کے درمیان کھینچی گئی سفید اور پیلے رنگ کی لکیریں۔
1۔ انتباہی نشانات
ان نشانات کا مقصد آپ کو سڑک کے ان پیچ و خم سے باخبر کرنا ہے جو آگے راستے میں موجود یو آنے والے ہوں تاکہ آپ بروقت احتیاط کریں اور کسی ناخوشگوار حادثے کا احتمال نہ رہے۔ ان نشانات کی تعداد42ہے۔
2۔ ٹریفک کے باضابطہ نشانات
یہ نشانات آپ کو حادثات سے محفوظ رکھنے کے لیے تشکیل دیئے گئے ہیں جو آپ کے لئے قانوناً حکم کا درجہ رکھتے ہیں۔ لہٰذا ان پر عمل درآمد کرنا آپ کی ذمہ داری ہے تاکہ آپ حادثات سے محفوظ رہیں۔ ان نشانات کی تعداد31ہے۔
3۔ لازمی نشانات
یہ نشانات بھی آپ کی حفاظت کا بنیادی فریضہ سر انجام دیتے ہیں۔ ان کی پابندی کرنا آپ کے لیے ضروری ہے۔ ورنہ ناخوشگوار واقعہ یا حادثہ رونما ہونے کی صورت میں آپ قانون کی گرفت میں آ سکتے ہیں۔ ان نشانات کی تعداد15ہے۔
4۔ اطلاعی نشانات
ان نشانات کی تعداد23ہے جو ڈرائیور صاحبان کی رہنمائی اور سہولت کے لیے نصب کئے جاتے ہیں۔
5۔ سڑک پر لگی ہوئی لکیریں
یہ لکیریں سڑک کو دو حصوںمیں تقسیم کرتی ہیں تاکہ ڈرائیور صاحبان اپنے حصہ کی سڑک آسانی سے استعمال کر سکیں۔ اس کے علاوہ چوراہوں پر مڑنے کے طریق کار کی وضاحت اور جہاں ٹریفک کانسٹیبل نہ ہوں وہاں پیدل سڑک عبور کرنے والوں کی حفاظت بھی آپ کے ذمہ ڈالتی ہیں۔
اہم ہدایات
1۔ راوٕنڈ اباوٕٹ پر راستے کا حق آپ کے دائیں ہاتھ سے آنے والی ٹریفک کا ہے لہٰذا اسے پہلے گزرنے دیں۔
2۔ کسی بڑی سڑک پر آنے سے پہلے مکمل طور پر رکیں خواہ وہاں ٹریفک نہ ہو۔ ایسا کرنے سے حادثہ کا احتمال نہیں رہتا۔
3۔ اگر آپ چالیس میل فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی چلا رہے ہوں تو اگلی گاڑی سے اسی فٹ کا فاصلہ رکھیں۔ موٹر گاڑیوں کے قانون کے تحت ایک میل کی رفتار کے لیے دو فٹ کا فاصلہ رکھنا لازمی ہے۔
4۔ سڑک کے درمیان خطرناک جگہوں پر سفید مسلسل لکیر لگا دی جاتی ہے جس کا مقصد ہے کہ یہاں سے آپ اوورٹیک ہرگز نہ کریں۔
5۔ جہاں رکنے کا لکھا ہو وہاں رکنا ضروری ہے خواہ سڑک پر ٹریفک نہ ہو۔
6۔ سرخ بتی ہونے کی صورت میں بائیں سمت مڑنے سے پہلے رکنے اور پیدل حضرات کو گزرنے دیجئے پھر ٹریفک کو دیکھئے اگر راستہ صاف ہے تو تب آپ بائیں طرف مڑ سکتے ہیں واضح رہے کہ سرخ بتی پر آپ دائیں طرف ہرگز نہیں مڑ سکتے۔
7۔ اگر راہ چلتے آپ ا یمرجنسی گاڑی کا ہارن سنیں تو اپنی گاڑی سڑک کے انتہائی جانب کر کے روک لیں۔
8۔ اگر بتی والا اشارہ فوراً بند ہو جائے اور آپ کو رکنا پڑے اور پچھلی گاڑی آپ سے ٹکرا جائے تو قانون کے تحت پچھلی گاڑی کا ڈرائیور قصور وار ہو گا۔
9۔ دو لائنوں والی سڑک پر چلتے ہوئے اگر آپ کو دائیں طرف مڑنا ہے تو آپ کی گاڑی کے دونوں ٹائر درمیان والی لین کے قریب ہونا چاہیے۔
10۔ اگر آپ اپنی گاڑی کے شیشے میں پیچھے سے آنے والی کسی تیز رفتار گاڑی کو دیکھیں تو کیا آپ اسے گزرنے کے لئے انڈی کیٹر سے اشارہ دیں گے۔ ﴿ہرگز اشارہ نہ دیں﴾
11۔ چوک کراس کرتے وقت مخالف سمت سے اچانک کوئی گاڑی آنے کی صورت میں اپنی گاڑی واپس اپنی لین میں لے آئیں۔
12۔ سرخ بتی ہونے کی صورت میں اگر آپ سٹاپ لین پر رکے ہوں تو پولیس مین کے حکم کی تعمیل کریں۔
13۔ رات کے وقت اوور ٹیک کرنے کے لئے ہیڈ لائٹ کو بار بار ڈپ کر کے راستہ مانگیں۔
14۔ ریلوے پھاٹک پر انتہائی چوکس رہیں ورنہ حادثہ ہونے کی صورت میں آپ قصور وار ہوں گے۔
15۔ اپنی گاڑی کی لائٹ سورج غرب ہونے کے آدھ گھنٹہ بعد جلائیں اور سورج نکلنے سے آدھ گھنٹہ پہلے بجھا دیں۔
عام ہدایات
گاڑی چلانے سے قبل یہ اطمینان کر لیں کہ آپ کا یہ اقدام خطرے سے خالی ہے اور یہ کہ ایسا کرنے کے دوران آپ سڑک استعمال کرنے والے کے لئے دقتیں نہیں پیدا کریں گے۔ پیچھے سے آنے والے ٹریفک کا خاص خیال رکھیں گاڑی بڑھانے سے قبل اشارہ دیں اور آگے جانے یا گزرنے والی گاڑیوں کے لئے راستہ چھوڑ دیں۔
گاڑی سڑک کے خاصی بائیں جانب رکھیں ماسوائے اس وقت کے جب آپ کسی سے آگے نکل رہے ہوں یا جب آپ دائیں طرف مڑ رہے ہوں۔ سڑک کے درمیان حصے سے ہرگز چمٹے نہ رہیں۔
گاڑی تیز ہرگز نہ چلائیں۔ کہ آپ سامنے نظر آنے والے سڑک کے صاف حصہ کے اندر مناسب مقام پر رک نہ سکیں۔ اچانک گاڑی روکنے کے لئے اپنے سامنے خاصی جگہ چھوڑیں۔ رات کو گاڑی چلاتے وقت ہمیشہ اپنی گاڑی کی روشنی کی حدود کے اندر ہی رہیں۔
اگر گاڑی چلاتے وقت، آنکھوں تیز روشنی پڑ جائے تو رفتار آہستہ کر لیں یا گاڑی روک لیں۔
ایسے خطرناک موڑوں پر جہاں دائیں بائیں سے آنے والی گاڑیاں نظر نہ آئیں یا جہاں سڑک ایک دم سے مڑتی ہو انتہائی محتاط رہیں۔
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
Use of mirrors
« Reply #1 on: May 18, 2009, 08:00:32 PM »
Use of mirrors
ULFA. Actively ago. Indication ago
Iii. A car before leaving it to suffer. Slow or stop before
R. Before moving S. Vehicle before opening the door
To take over car
Shall not take over until then, unless you are sure of themselves and others that you can do so without endangering anyone. Modulations of fog when the speed and distance are difficult to fully assess tacking over brtyn extremely careful when.
Shall not take over when you turn, cash or be square.
Infantry crossing a road, behind a mountain peak or kuzh'm going through or near the bridge, when roads are narrow.
When you do that or any other way to drive traffic to dim or stop his momentum.
Except this time when a driver is on the right turn signal will always take over from the right side of the square or round trips, take over the streets or corners, while not necessary that this principle be treated.
Not come up with a line between the road report before doing so. The moving car in front of you has just over a point-tech means to come forward.
Until you see far enough to not make sure that the road is clear. Never cross the street between the white lines do not continue. If the traffic lane if it were your own.
Drive slowly around the square where there was a plaque rftarkm reach out and be prepared to stop.
Right at the crossroads and look right, then left again and then go forward until it's complete satisfaction.
Yield to traffic on major road intersection. If anyone still doubts about the road from a road traffic the way for the release.
Railway level crossing gate, slowed the car to see the sign. Listen carefully to the left and right before crossing the line get full satisfaction.
Traffic behind you
Any child who is barely visible in parts or if there is no obstacle.
Driver to signal that judges should take over or cause to move or turn or stop and must see in the mirror before driving.
Motorcycle riders should be glazed in cycle or proceeding or cause the signal to take over or change or turning to look behind before.
While driving straight
The faster the speed of a car when you take over are not a race but will be back.
If you're going to take someone over, do not accelerate.
If you have an open road when your car does not run up to the next car.
While driving at night
Densely populated area, while small lights do not believe, until the road is not completely clear. Just a little light on dark roads drive support.
Other vehicles or bicycle riders at the front, if circumstances allow traffic light, then dip your head, please.
If you are running behind a car at the lights, dip your head, please.
Parking Instructions
1. On any highway
2. On a road where traffic speed
3. A car parked near or around the
4. A car parked next to the double parking
5. A shelter, road construction or other obstacles before
6. A place where there is a broken white line.
7. A door stop or near school
Your transactions stay
If a double line of the road made sure that you set up near a line or a link is broken. Is the continuation of the line Do not try to cross it. But close to you broken line, and you believe that our continuous white line before reaching the safety of you all over by tacking can fully take it crossed.
.
The lights indicating the direction
Be sure to tell your side all the lights are indicating that you want and that are also moving out soon after.
Main provisions
3 / 112 without a driving license to drive
5 / 112 for a license to drive
11/112 license not be renewed.
23/112 of driving without registration.
32/112 without a registration plate, driving without a sample number plate
93/112 Certificate of Fitness to drive without
44/106 to drive without a route permit
Drive speed 75/98
82/122 points to a violation of
76/107 Road Truck Loading
Do not sell insurance 94/125
With students to abuse.
Mistreat passengers with
Just to over-load.
Do not ride safety equipment.
Vehicles drive on the competition.
Light damage.
Absence of pressure horns.
Bob Horn's absence.
Lack of side mirror
Speed ​​and driving without meters.
The drive to smoke.
Do not start the car earlier.
Partysnr not be set.
Lrnr without permits or not .. L,, the drive plate.

آئینہ کا استعمال
الف۔ چلنے سے پہلے   ب۔ اشارہ دینے سے پہلے
ج۔ کسی گاڑی کے آگے نکلنے سے پہلے   د۔آہستہ ہونے یا رکنے سے پہلے
ر۔ مڑنے سے پہلے   س۔ گاڑی کا دروازہ کھولنے سے پہلے
گاڑی کو اوور ٹیک کرنا
اس وقت تک ہرگز اوور ٹیک نہ کریں، جب تک آپ کو یہ یقین نہ ہو کہ آپ خود کو اور دوسروں کو کسی خطرے میں ڈالے بغیر ایسا کر سکتے ہیں۔ کہر دھند کے وقت جب رفتار اور فاصلہ کا صحیح اندازہ لگانا مشکل ہو اوور ٹیکنگ کرتے وقت انتہائی احتیاط برتیں۔
ہرگز اوور ٹیک نہ کریں جب آپ کسی موڑ، نکڑ یا چوراہے پر ہوں۔
کسی پیادہ روڈ کراسنگ، کسی پہاڑی چوٹی یا کوزہ پشت پل پر سے گزر رہے ہوں یا ان کے قریب ہوں، جب سڑک تنگ ہو۔
یا جب آپ کے ایسا کرنے سے کوئی دوسری گاڑی ٹریفک کو راستہ دینے کے لیے اپنی رفتار کو دھیما کر دے یا رک جائے۔
سوائے اس وقت کے جب کوئی ڈرائیور دائیں طرف مڑنے کا اشارہ کر رہا ہو ہمیشہ دائیں جانب سے اوور ٹیک کریں چوراہے کے گول چکر یا یک رخ، سڑکوں یا موڑوں کو اوور ٹیک کرتے وقت ضروری نہیں ہے کہ یہ اصول برتا جائے۔
قطار سے تیزی کے ساتھ سڑک کے درمیان نہ آئیں ایسا کرنے سے پہلے اطلاع دیں۔ اس چلتی ہوئی گاڑی کے سامنے جسے آپ نے ابھی ابھی اوور ٹیک کیا ہے یک دم سے ہرگز آگے نہ آئیں۔
جب تک آپ سامنے کافی دور تک دیکھ کر یہ اطمینان نہ کر لیں کہ سڑک بالکل صاف ہے۔ سڑک کے بیچ کی سفید مسلسل لکیر کو ہرگز پار نہ کریں۔ اگر ٹریفک جام ہو جائے تو اپنی ہی لین میں رہیں۔
چوراہے کے قریب جہاں آہستہ چلاوٕ کی تختی لگی ہو وہاں رفتارکم کر لیں اور اس تک پہنچنے پر رکنے کے لئے پہلے سے تیار ہو جائیں۔
چوراہے پر پہنچ کر دائیں پھر بائیں پھر ایک مرتبہ دائیں طرف دیکھیں اور اس وقت تک آگے نہ بڑھیں جب تک پورا اطمینان نہ ہو جائے۔
چوراہے پر بڑی سڑک کی ٹریفک کو راستہ دیں۔ اگر کسی سڑک کے بڑی ہونے سے متعلق شک ہو تب بھی اس سڑک کے ٹریفک کے لئے راستہ چھوڑ دیں۔
پھاٹک کے ریلوے لیول کراسنگ کا سائن دیکھتے ہی گاڑی آہستہ کر لیں۔ دائیں بائیں دیکھیں بغور سنیں اور لائن پار کرنے سے پہلے پورا اطمینان کر لیں۔
آپ کے پیچھے کی ٹریفک
ڈرائیور صاحبان کو چاہیے کہ گاڑی کو آگے بڑھانے یا پیچھے کرتے وقت یا اس کا دروازہ کھولتے وقت ادھر ادھر دیکھ کر یہ اطمینان کر لیں کہ کوئی انہیں اوور ٹیک کرنے والا تو نہیں ہے اور یہ کہ ان کے اگلے اور پچھلے پہیوں کے قریب کے ان حصوں میں جو بمشکل دکھائی دیتے ہیں کوئی بچہ یا کوئی رکاوٹ تو نہیں ہے۔
ڈرائیور صاحبان کو چاہیے کہ یہ سگنل دینے یا راہ بدلنے یا اوور ٹیک کرنے اور مڑنے یا رکنے سے قبل اپنے ڈرائیونگ شیشے میں ضرور دیکھیں۔
موٹر سائیکل سواروں کو چاہیے کہ سائیکل میں شیشہ لگا ہونے کے باوجود سگنل دینے یا آگے بڑھنے یا راہ بدلنے یا اوور ٹیک کرنے یا مڑنے سے پہلے پیچھے ضرور نظر ڈال لیں۔
سیدھا چلاتے وقت
اگر کسی گاڑی کی رفتار اس وقت تیز ہو جائے جب آپ اسے اوور ٹیک کر رہے ہوں اس سے ریس نہ کریں بلکہ پیچھے ہو جائیں۔
جب کوئی آپ کو اوور ٹیک کر رہا ہو تو اپنی رفتار تیز نہ کریں۔
جب آپ کسی کھلی سڑک پر ہوں تو اپنی گاڑی اگلی گاڑی سے بڑھا کر نہ چلائیں۔
رات کو چلاتے وقت
گنجان آباد علاقے میں اس وقت تک چھوٹی بتیوں پر بھروسہ نہ کریں، جب تک کہ سڑک پوری طرح روشن نہ ہو۔ تاریک سڑکوں پر محض چھوٹی بتیوں کے سہارے گاڑی نہ چلائیں۔
دوسری گاڑیوں یا سائیکل سواروں کو سامنے دیکھ کر، اگر ٹریفک کے حالات اجازت دیں تو اپنی ہیڈ لائٹ٫٫ ڈپ٬٬ کر لیں۔
اگر آپ کسی گاڑی کے بالکل پیچھے چل رہے ہیں تو اپنی ہیڈ لائٹ٫٫ ڈپ٬٬ کر لیں۔
پارکنگ کے لئے ہدایات
1۔ کسی بڑی سڑک پر
2۔ کسی ایسی سڑک پر جہاں تیز رفتار ٹریفک ہو
3۔ کسی کھڑی ہوئی گاڑی کے بالکل قریب یا تقریباً سامنے
4۔ کسی کھڑی ہوئی گاڑی کے برابر جس سے ڈبل پارکنگ ہو جائے
5۔ کسی پناہ گاہ، زیر تعمیر سڑک یا ایسی ہی دوسری رکاوٹوں کے روبرو
6۔ ایسی جگہ جہاں غیر منقطع سفید لائن لگی ہو۔
7۔ کسی بھی اسٹاپ یا اسکول کے دروازہ کے قریب
اپنی لین رہیے
اگر سڑک کے درمیان دہری لکیر بنی ہو تو اس بات کا اطمینان کر لیجئے کہ آیا آپ سے قریب کی لکیر کا تسلسل قائم ہے یا ٹوٹ گئی ہے۔ اگر لکیر کا تسلسل قائم ہے تو اسے عبور کرنے کی کوشش نہ کیجئے۔ لیکن آپ کے قریب کی لکیر ٹوٹ گئی ہے اور آپ یہ سمجھتے ہیں کہ اپنی طرف کی مسلسل سفید لکیر تک پہنچنے سے پہلے ہی آپ بہ حفاظت تمام اوور ٹیکنگ مکمل کر سکتے ہیں تو اسے عبور کر لیں۔
اگر آپ کی طرف کی سڑک لکیروں کے ذریعہ لائنوں میں منقسم ہے تو ایسی صورت میں اپنے راستہ کے لئے صحیح لین کا انتخاب کیجئے اور ا س میں اس وقت تک چلتے رہے جب تک کہ آپ خاص وجہ سے اپنی لین بدلنے پر مجبور نہ ہو جائیں۔
سمت بتانے والی بتیاں
پورا اطمینان کر لیں کہ آپ کی سمت بتانے والی بتیاں وہ اشارہ دے رہی ہیں جو آپ چاہتے ہیں اور یہ کہ مڑنے کے فوراً بعد یہ گل بھی ہو جاتی ہیں۔
اہم دفعات
3/112    بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانا
5/112   کسی اور لائسنس پر گاڑی چلانا
11/112    لائسنس کا تجدید نہ ہونا۔
23/112   بغیر رجسٹریشن بک کے گاڑی چلانا۔
32/112   بغیر رجسٹریشن پلیٹ، بغیر نمونہ نمبر پلیٹ گاڑی چلانا
93/112بغیر Fitness سرٹیفکیٹ گاڑی چلانا
44/106بغیر روٹ پرمٹ کے گاڑی چلانا
75/98تیز رفتاری سے گاڑی چلانا
82/122اشارہ کی خلاف ورزی کرنا
76/107 ٹرک اوور لوڈ کرنا
94/125انشورنس بک نہ ہونا
طلبائ کے ساتھ بد سلوکی کرنا۔
سواریوں کے ساتھ بد سلوکی کرنا
بس اوور لوڈ کرنا۔
سواری کے سامان کی حفاظت نہ کرنا۔
گاڑی مقابلہ پر دوڑانا۔
لائٹ خراب ہونا۔
پریشر ہارن کا نہ ہونا۔
باب ہارن کا نہ ہونا۔
سائڈ کا شیشہ نہ ہونا
بغیر سپیڈ و میٹر کے گاڑی چلانا۔
دھواں دینے والی گاڑی چلانا۔
گاڑی سلف سٹارٹ نہ ہونا۔
پارٹیشنر سیٹ کا نہ ہونا۔   
لرنر پرمٹ کا نہ ہونا یا بغیر٫٫ L٬٬ پلیٹ کے گاڑی چلانا۔
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"