ملتان بورڈ میٹرک کے امتحان کا شیڈول جاری
ملتان:تعلیمی بورڈ ملتان نے میٹرک سالانہ امتحان2019ءمیں سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 14دسمبر مقرر کردی۔
بورڈ کے مطابق امیدوار داخلہ فارم بذریعہ آن لائن جمع کرائیں گے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 26 نومبر ، 2018 کو شائع ہوئی