BISE Multan Board Released 815 R.L Students Result Multan: August 7: Multan Board of Education Trying to Settle (R.L.A)Late Result Cases of 10th Class Annual Examination 2011 Results
The BISE Multan board Said that right now 815 students Result is final and have been released online.
But still, thousands of boys and girls are waiting for their results.Because the result is (R.L) delayed
تعلیمی بورڈ ملتان میٹرک نتائج میں آر ایل اے کیس نمٹانے کے لئے کوشیش جاری
ملتان:۷ اگست :تعلیمی بورڈ ملتان کے زیر اہتمام میٹرک (جماعت دہم ) سالانہ امتحان 2011 کے رزلٹ میں آرایل اے (لیٹ رزلٹ) کیسز کے نمٹانے کے کوشیش جاری ہیںَ
بورڈ ذرائع کے مطابق اب تک 815 طلبہ وطالبات کا رزلٹ درست کرکے حتمی نتیجہ آن لائن جاری کردیا گیا ہے ۔
تاہم ابھی بھی ہزاروں کی تعداد میں طلبہ وطالبات کا رزلٹ لیٹ (آرایل اے) ہے