Author Topic: پولینڈ poland  (Read 1884 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
پولینڈ poland
« on: December 09, 2007, 08:24:49 PM »
پولینڈڈ Poland

پولینڈ كا دارالحكومت وارس Warsawا ہے۔ یہاں كی كرنسی زلوٹی ہے ۔ اقوام متحدہ كا ممبر ہے۔

براعظم یورپ میں واقع ہے۔ اس كی سرحدیں، لیتھونیا ، روس، یوكرائن اور جرمنی سے

ملتی ہیں۔ ٦٨٩١ئ میں یہ IMF كا ممبر بنا۔ سرخ انقلاب كے خاتمہ كے بعد یہ جمہوریہ

پولینڈ بن چكا ہے۔ پولینڈ میں تیس دن سے زیادہ ركنے یا رہنے والے غیر ملكی كو فوراً پولیس

سٹیشن میں اندراج كروانا پڑتا ہے۔ دوسری صورت میں مشكلات پڑ سكتی ہے۔ پولینڈ كا ویزا

اسلام آباد میں پولینڈ كی ایمبیسی سے حاصل كی جا سكتا ہے۔ كاروبار ی افراد كے ویزے با

آسانی لگ جاتے ہیں ۔ سیر و سیاحت كے لیے جانے والے افراد كو گارنٹی جمع كروانا پڑتی ہے

یا پرسنلی ایم این اے، منسٹر، سنیٹر كی ذاتی گارنٹی پر بھی ویزا مل جاتاہے ۔

پولینڈ كے رہائشی، افسران آن ڈیوٹی ، سیاسی لوگ اور آسٹریا، جرمنی كے رہائشی لوگ۔

ان افراد كو ویزا كی ضرورت نہیں ہے۔ شہریت حاصل كرنے كے لیے ضروری ہے كہ آپ پولینڈ

میں شادی كریں۔ شادی كے بعد متعلقہ محكمہ كو ذیل كاغذات پیش كرنا پڑتے ہیں۔

١۔ پیدائشی سرٹیفكیٹ۔

٢۔ میڈیكل سرٹیفكیٹ۔

٣۔ اس با ت كا ثبوت كہ پہلے سے شادی شدہ نہیں ہیں اور اگر شادی شدہ ہیں تو طلاق

نامہ یا موت كا سرٹیفكیٹ۔ تمام كاغذات پاكستان وزارت خارجہ سے ٹیسٹ ہوئے ہوں۔

٤۔ مستقل ایڈریس، تعلیمی اسناد۔

٥۔ نكاح نامہ۔

٦۔ اس بات كا ثبوت كہ آپ اپنے بیوی بچوں كے اخراجات برداشت كر سكتے ہیں۔

جو بھی بچہ پولینڈ میں پیدا ہو گا پولینڈ كا شہری تصور ہو گا چاہے اس كے والدین كسی

بھی ملك كے كیوں نہ ہوں۔

وہ لوگ جن كو ویزا كی ضرورت نہیں ہے۔

سركاری افسران اور اقوام متحدہ كے ملازمین سفارتی پاسپورٹ ہولڈر افراد۔

برطانوی كالونیز كے شہری یا پاسپورٹ ہولڈر افراد برطانیہ اور كالونیز كے سمندر پار كام كرنے

والے ١١ دن تك رہ سكتے ہیں۔

مندرجہ ذیل ممالك كے لوگ ٣ ماہ رہ سكتے ہیں۔ انڈورا، ارجنٹائن، آسٹریا، بلجیم، اٹلی،

كوسٹ وائس، كروٹیا، كیوبا، قبرص، ڈنمارك، فن لینڈ، فرانس، جرمنی، آئرلینڈ، كوریا

جمہوریہ، روٹیا، لستھونیا، لكسمبرگ، مالٹا، مناكو، ہالینڈ، ناروے، پرتگال، سان مارینو،

سلوانیہ، سپین، سویڈن، جارجیا، كرغیزستان، روس، یوكرائن، ازبكستان، تركمانستان ، ٠٣

دن تك رہ سكتے ہیں۔ وہ لوگ ٹرانزٹ مسافر جو كسی دوسرے ملك جانے كے لیے عارضی

طور پر ٹھہرے مگر ائیرپورٹ نہیں چھوڑ سكتے۔