Author Topic: University of Turbat BA BSc exam Schedule  (Read 631 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
University of Turbat BA BSc exam Schedule
« on: February 01, 2019, 01:17:09 PM »
University of Turbat BA BSc exam Schedule
یونیورسٹی آف تربت کا بی اے ،بی ایس سی کے امتحانات کا شیڈول
کوئٹہ : یونیورسٹی آف تربت نے بی اے ، بی ایس سی 2018 کے ضمنی امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیا ،کنٹرولر امتحانات تربت یونیورسٹی کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ضمنی امتحانات 2018 میں شرکت کرنے کے لئے داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 فروری 2019 ہے
 جبکہ 500 روپے لیٹ فیس کے ساتھ 25 فروری اور ڈبل فیس کے ساتھ داخلہ فارم 7مارچ تک جمع کرائے جا سکتے ہیں،
ٹرپل فیس کے ساتھ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 14مارچ 2019 مقرر کی گئی ہے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کوئٹہ  ایڈیشن میں مورخہ 01 فروری 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"