Google Adsense URDU zubaan mian Google Adsense ki Details!
www.adnanali.org (http://www.adnanali.org)
یہ پروفیسر عدنان علی صاحب کی اپنی ویب سائٹ ہے ۔
جس میں انہوں نے گوگل ایڈ کے بارے میں بہت ہی جامع انداز میں معلومات فراہم کی ہے ۔
ان کے لیکچرار کی ویڈیو بھی یہاں پر دستیاب ہے ۔
ویڈیو دیکھنے کے بعد گوگل ایڈ پرکوئی جواب باقی نہیں رہتا۔(میرے خیال کے مطابق)
جو لوگ گوگل ایڈ کی طرف رجحان رکھتے ہیں۔ اور اس لائن میں کچھ کام کرنا چاپتے ہیں ان کو ضرور ضرور اس ویب سائٹ کا وزٹ کرنا چاہیے۔
انشاللہ آپ سب کو یہ ویب سائٹ بہت پسند آئے گی ۔
والسلام
ارم آرمان لاہور
http://www.adnanali.org/