PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Punjab => UET => Topic started by: sb on September 13, 2019, 12:43:22 PM

Title: انجینئرنگ یونیورسٹی کی فیسوں میں اضافہ،طلبا کا آج احتجاج کا اعلان
Post by: sb on September 13, 2019, 12:43:22 PM

انجینئرنگ یونیورسٹی کی فیسوں میں اضافہ،طلبا کا آج احتجاج کا اعلان
یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی فیسوں میں اضافے کے خلاف طلبا نے آج جمعہ کو احتجاج کا اعلان کردیا ،
لاہور: یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی فیسوں میں اضافے کے خلاف طلبا نے آج جمعہ کو احتجاج کا اعلان کردیا ، احتجاج یونیورسٹی میں کیا جائے گا ۔طلبہ کا کہنا تھافیسوں میں اضافہ قبول نہیں ، انتظامیہ فیصلے پر نظر ثانی کرے ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ کراچی ایڈیشن میں مورخہ 13 ستمبر 2019ء کو شائع