Author Topic: ماسٹر آف پبلك ایڈمنسٹریشنM.P.A  (Read 4760 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
ماسٹر آف پبلك ایڈمنسٹریشنM.P.A
« on: November 16, 2007, 05:40:51 PM »
ایم پی اے كی ڈگری بھی خصوصی اہمیت كی حامل ہے

۔ایم پی اے میں داخلہ میں كسی بھی ڈسپلن میں

گریجوایشن كرنے كے بعد متعلقہ قواعد ضوابط كے مطابق

اوپن میرٹ كی بنیاد یا جاتا ہے ۔ایم پی اے كی كلاسز

پاكستان كی تمام بڑی یونیورسٹیوں كے علاوہ كالج آف

ایڈمنسٹریٹیو سائنسز كوٹلی آزاد كشمیر میں ہوتی ہیں