Author Topic: مناواں پولیس ٹریننگ سینٹرلاہور کی حفاظت کیلئے 120 اہلکار تعینات تھے پرنسپل  (Read 1656 times)

Offline معلم

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 2147
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female

پرنسپل مناواں پولیس ٹریننگ سینٹرلاہورسینٹر کی حفاظت کیلئے 120 اہلکار تعینات تھے،
   
لاہور (جنگ نیوز) مناواں پولیس ٹریننگ سینٹر کے پرنسپل میجرمبشر نے کہا ہے کہ سینٹر کی حفاظت کے لئے 120 اہلکار تعینات تھے‘ سکیورٹی انتظامات میں کوئی کمی نہیں تھی۔ جمعرات کو پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میجر مبشر نے بتایا کہ سینٹر کی حفاظت کے لئے بہت اچھے انتظامات کئے گئے تھے لیکن جب تک حملہ کوئی کارروائی نہ کرے ردعمل کا اظہار نہیں کیا جا سکتا۔ ہمارے اقدامات کی وجہ سے ہی حملہ آوروں نے خودکو دھماکے سے اڑا لیا۔
شکریہ جنگ