sukkur board matric result 2012سکھر بورڈ: دسویں سائنس و جنرل گروپ کے نتائج کا اعلان آج ہوگا
سکھر:ثانوی واعلی ثانوی تعلیمی بورڈ سکھر کی جانب سے دسویں جماعت کے سائنس اور جنرل گروپ کے سالانہ امتحانات 2012ء کے نتائج کا اعلان جمعرات 28 جون کو تعلیمی بورڈ سکھر میں کیا جائے گا، ناظم امتحانات محمود الحسن کھوکھر کے مطابق نویں جماعت کے امتحانات کا اعلان بعد میں ہوگا
http://sindhstudy.com/Result/2012/BISE-sukkur-Board-SSC-Result-2012.php