PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Khyber-Pakhtoonkhwa => BISE Malakand Board => Topic started by: iram on July 20, 2012, 07:35:28 PM

Title: ملاکنڈ بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کر دیا
Post by: iram on July 20, 2012, 07:35:28 PM

ملاکنڈ  بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کر دیا
لوئر دیر: ملاکنڈ تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے رزلٹ کا اعلان کردیا ہے ۔ رزلٹ کے مطابق
 ,طالبہ تسنیم نے 960 نمبر لیکر پہلی اور  وسیم شاہ نے 941 نمبر لیکر دوسری پوزیشن حاصل کی