Author Topic: انٹر کے امیدواروں کوضمنی امتحانات میں شرکت کی خصوصی اجازت دینے کا فیصلہ  (Read 1069 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

انٹر کے امیدواروں کوضمنی امتحانات میں شرکت کی خصوصی اجازت دینے کا فیصلہ
کراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹر کے امیدواروں جن کے پاس امتحانات دینے کا آخری موقع 2008ء سے 2017ء کے درمیان ختم ہوگیا تھا ضمنی امتحان میں شرکت کیلئے خصوصی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے،
 ایسے امیدوار اپنے امتحانی فارم 12نومبرتا 30نومبر چھ ہزار روپے فیس کے ساتھ ضروری تصدیق کے بعد انٹربورڈ میں واقع بینکس میں جمع کرواسکتے ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کراچی   ایڈیشن میں مورخہ 13ںومبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"