Author Topic: كالج یونیفارم  (Read 4578 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
كالج یونیفارم
« on: December 05, 2007, 06:21:06 PM »
كالج یونیفارم

ہر طالب علم كے لئے ضروری ہے كہ كالج یونیفارم پہنے۔ یونیفارم كے بغیر طلبہ كو كلاس میں بیٹھنے كی اجازت نہیں ہو گی۔ گرمیوں كی یونیفارم سفید شرٹ او خاكی پتلون اور سردیوں كی یونیفارم گرے پتلون، كیمل كلر بیلزر، سفید شرٹ اور كیمل كلر نكٹائی پر مشتمل ہے۔