Author Topic: پشاور: وطن پال سٹوڈنٹس فیڈریشن کا اجلاس  (Read 926 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پشاور: وطن پال سٹوڈنٹس فیڈریشن کا اجلاس
پشاور: وطن پال سٹوڈنٹس فیڈریشن کا ایک اجلاس وطن کور پشاور میں منعقد ہوا جس میں اسد اقبال ‘ عامر زیب ،ارباب ثناء اللہ،ہلال زیب خان،شیرزادہ،محمد جہانگیر،عثمان ملک،نواز خان ،قسمت آشنا اور دیگر نے بھی شرکت کی۔
اس موقع پر وطن پال سٹوڈنٹس فیڈریشن کے تنظیمی امور اور صوبائی آرگنائزنگ کمیٹی کے قیام کے حوالے غور و خوض کیا گیا۔اجلاس کے شرکاء نے اس حوالے سے اپنی اپنی رائے پیش کی ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ پشاور  ایڈیشن میں مورخہ 12ںومبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"