کراچی میٹرک کے عملی امتحانات
کراچی: ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے اعلامیہ کے مطابق نویں اور دسویں جماعت سائنس و جنرل گروپ ریگولر کے سالانہ عملی (پریکٹیکل) امتحانات 20اپریل سے 30 اپریل2019 تک منعقد ہوں گے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کراچی ایڈیشن میں مورخہ 10اپریل 2019ء کو شائع ہوئی