Author Topic: تعارف صوبائی پبلک سروس کمشین  (Read 6384 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
تعارف صوبائی پبلک سروس کمشین
« on: November 26, 2007, 08:01:21 PM »

تعارف صوبائی پبلک سروس کمشین
فیڈرل پبلك سروس كمیشن كی طرح ہر صوبے میں بھی صوبائی پبلك سروس كمیشن قائم ہیں ۔یہ كمیشن صوبائی حكومت كے مختلف محكموں میں گریڈ سترہ اور گریڈ سولہ كی آسامیوں پر كرنے كے لیے مقابلہ كے امتحانات منعقد كرتے ہیں ۔ اس كے علاوہ كمیشن لیكچررز اور ڈاكٹرز كی سلیكشن كی فریضہ بھی سرانجام دیتے ہیں ۔تمام صوبائی پبلك سروس كمیشن قریب قریب ایك ہی انداز میں كام كرتے ہیں ۔سلیبس میں بھی تھوڑا بہت فرق ہوسكتا ہے چونكہ تمام صوبائی پبلك سروس كمشن كی تفصیلات دینا ممكن نہیں لہذا سب كی نمائندگی كرتے ہوئے یہاں صرف پنجاب پبلك سروس كمیشن كی تفصیلات دی جارہی ہیں ۔