Author Topic: پنجاب بھر انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول تبدیل  (Read 18248 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
پنجاب بھر انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول تبدیل
راولپنڈی:۲۵ اپریل ۲۰۱۲: پنجاب کے آٹھوں تعلیمی بورڈز کے زیراہتمام ایف اے،ایف ایس سی،آئی کام ، آئی سی ایس وغیرہ  کے سالانہ امتحانات ۲۰۱۲ کاشیڈول تبدیل کردیا گیا۔ پہلے یہ امتحانات ۵مئی سے شروع ہونے تھے۔ لیکن اب یہ امتحانات ۸ مئی سے شروع ہوں  گے ۔ تمام تعلیمی بورڑ نے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی ہے ۔ سال دوئم کے امتحانات ۸ مئی سے جب کہ سال اول کے امتحانات ۲۹ مئی سے شروع ہوں ۔ رول نمبر سلیپ کل سے جاری ہونا شروع ہوجائے گی۔ ریگولر طلبہ وطالبات کو رول نمبر سلبپ ان کے تعلیمی ادارے سے ، جب کہ پرائیویٹ طلبہ وطالبات کی  رول نمبر سلپ ان کے گھروں کے ایڈریس پر پوسٹ کرجائے گی۔
۔