Author Topic: Submit the application form  (Read 2322 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
Submit the application form
« on: April 22, 2009, 08:23:05 PM »
Submit the application form
is known. Sometimes employers ask for a hand-written application and an application form please write clearly and kuskt.
Office hours for which applications are received after the deadline is anhynmstrd. And therefore can not appeal against the candidates should follow these instructions. Candidates who have appeared in the original form of the advertisement You can also use the columns can be on the bill with points. white paper can be used to clean form a type is printed. This paper is a must. If employers are allowed if original prescription
A candidate should submit only one application.
Application before submitting the exam tests the candidates for interviews indicates the conditions should be carefully auratmynan they must meet all the conditions of employment is required.
Advertising kudrkuast candidates form before the date of the relevant institution or organization should be forwarded to the office.
Request for sending the envelope to be used for the application client to write in bold.

درخواست فارم جمع کروانا
نوکری کے لیے درخواست دینے والے امیدواروں کو چاہیے کہ وہ متعلقہ دفتر میں درخواستیں جمع کراتے ہوئے خاصی احتیا ط سے کام لیں کیونکہ وہاں صرف وہی درخواستیں وصول کی جاتی ہیں جو آجر کی جانب سے فراہم کردہ فارم پر لکھی جائیں جو محکمہ سے با آسانی مل جاتا ہے۔ بعض اوقات آجر ہاتھ سے لکھی درخواست طلب کرتا ہے اور ایسی صورت میں درخواست صاف اور خوشخط لکھیں۔
جو درخواستیں دفتری اوقات کار کے بعد آخری تاریخ کو وصول کی جاتی ہیں انہیںمسترد کر دیا جاتا ہے۔ اور اس کے خلاف کوئی اپیل نہیں کی جا سکتی لہٰذا امیدواروں کو ان ہدایات پر عمل کرنا چاہیے۔ امیدوار جو اصل فارم جو اشتہار میں شائع ہوتے ہیں کو بھی استعمال کر سکتے ہیں کالموں کو بل پوائنٹ کے ساتھ بھی پر کیا جاسکتا ہے۔ سفید کاغذ پر صاف ستھر ا ٹائپ شدہ فارم بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ یہ کاغذ ایک طرف ہونے چاہیے۔ اگر آجر کی اجازت ہو تو آپ اصل فارم کی نقل بھی استعمال کر سکتے ہیں لیکن ایسی درخواست جو ہو بہو ادارے یا اشتہار کے مطابق نہ ہو تو درخواست کو مسترد کر دیا جائے گا۔
ایک امیدوار کو صرف ایک درخواست جمع کروانی چاہیے۔
درخواست جمع کروانے سے قبل امیدوار کو امتحان  ٹیسٹ  انٹرویو کے لیے دی گئی شرائط کو بڑی احتیاط کے ساتھ پڑ ھ لینا چاہیے اوراطمینان کر لینا چاہیے کہ وہ مطلوبہ ملازمت کی تمام شرائط پر پورا اترتا ہے۔
اشتہار میں دی گئی مقررہ تاریخ سے قبل امیدواروں کودرخواست فارم متعلقہ ادارے یا تنظیم کے دفتر کو ارسال کر دینا چاہیے۔
درخواست بھجوانے کے لیے جو لفافہ استعمال کیا جائے اس پر جلی حروف میں درخواست برائے آسامی لکھیں۔
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"