Author Topic: انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 9اپریل سے شروع ہونگے  (Read 1632 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 9اپریل سے شروع ہونگے
کوئٹہ: کنٹرولر امتحانات بلوچستان بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کوئٹہ سید عباد اللہ شاہ غرشین کے مطابق ایف اے‘ایف ایس سی کے سالانہ امتحانات 9 اپریل سے شروع ہونگے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کوئٹہ ایڈیشن میں مورخہ 04 جنوری 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"

Offline talibpk2

  • Newbie
  • *
  • Posts: 12
  • My Points +0/-0
    • Pkaistan Education