Author Topic: حیدرآباد میٹرک امتحانات ۲۰۱۲  (Read 3809 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
حیدرآباد میٹرک امتحانات ۲۰۱۲
« on: January 19, 2012, 07:49:16 PM »
حیدرآباد میٹرک امتحانات ۲۰۱۲
حیدرآباد: بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن حیدرآباد نے میٹرک امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ ۳۰ جنوری ۲۰۱۲  ہے۔
حیدرآباد بورڈ کی کنٹرولر امتحانات  نے پاک اسٹڈی کے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایس ایس سی پارٹ ٹو (میٹرک) کے سالانہ امتحانات ۲۰۱۲ کے امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ تین سو روپے لیٹ فیس کے ساتھ ۳۰ جنوری  ۲۰۱۲ ہے ۔ جن طلبہ وطالبات نے ابھی تک داخلہ فارم جمع نہیں کروایا وہ فوری طور پر اپنے داخلہ فارم مکمل کے فیس کے ساتھ جمع کراو دیں
تاکہ ان کا  قیمتی سال بچ جائے ۔