ایف اے/ایف ایس سی، آئی كام/آئی سی ایس﴿پارٹI﴾
لازمی مضامین كا گروپ: اردو، انگریزی، تعلیمات اسلامی و مطالعہ پاكستان
اس كے علاوہ درج ذیل گروپوں میں سے كسی ایك اختیاری گروپ كا بھی انتخاب كرنا ہو گا۔
1 پری میڈیكل گروپ: حیاتیات، طبیعیات، كیمیا
2 پری انجینئرنگ گروپ: ریاضیات، طبیعات ،كیمیا
3 كمپیوٹر سائنس گروپ: ریاضیات، كمپیوٹر سائنس،﴿طبیعات یا شماریات﴾
4 جنرل سائنس گروپ: معاشیات، شماریات، ریاضیات
5 كامرس گروپ: اكاوٕنٹنگ، معاشیات و اقتصادی جغرافیہ، تجارتی ریاضیات و شماریات، اصول تجارت﴿بنكاری یا كمپیوٹر سائنس﴾
6 آرٹس گروپ اے1: اسلامیات، تاریخ، ﴿شہریت یا عربی یا فارسی﴾
7 آرٹس گروپ اے2: معاشیات،﴿اسلامیات یا شماریات یا نفسیات﴾، ﴿تاریخ یا پنجابی یا اردو اعلیٰ یا انگریزی اعلیٰ یا صحت و تعلیم جسمانی﴾
8 آرٹس گروپ اے3: اسلامیات،﴿شہریت یا نفسیات﴾،﴿پنجابی یا اردو اعلیٰ یا انگریزی اعلیٰ یا صحت و تعلیم جسمانی﴾
9 آرٹس گروپ اے4: ﴿تاریخ یا شہریت﴾، ﴿اسلامیات یا شماریات یا جغرافیہ﴾،﴿عربی یا فارسی یا پنجابی﴾