Author Topic: ملتان کے سکولوں کو یوم قائد پر تقریری مقابلوں میں حصہ لینےکی ہدایت  (Read 335 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

ملتان کے سکولوں کو یوم قائد پر تقریری مقابلوں میں حصہ لینےکی ہدایت
ملتان: ملتان کے تمام سکولوں کو یوم قائد کےموقع پر تقریری مقابلوں میں حصہ لینے کا پابند کردیا گیا ،
اس سلسلے میں ڈی ای او سیکنڈری ریاض خان نے مراسلہ جاری کیا ہے کہ یوم قائد کے سلسلے میں ہونے والے تقریری مقابلوں میں تمام سکول اپنی شرکت یقینی بنائیں، بوائز کے مقابلے آج اور گرلز مقابلے کل ہوں گے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 19 دسمبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"