Author Topic: کوئٹہ اریگیشن کالونی سریاب میں واقع اسکول میں نامعلوم افراد کی پاکستانی پرچم کی  (Read 1670 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

کوئٹہ اریگیشن کالونی سریاب میں واقع اسکول میں نامعلوم افراد کی پاکستانی پرچم کی بے حرمتی
   
کوئٹہ (جنگ نیوز) سریاب کے علاقہ اریگیشن کالونی میں واقع اسکول میں نامعلوم افراد نے پاکستانی پرچم کی بے حرمتی کی اور بی ایل اے کا جھنڈا لگانے کی کوشش کی اور سریاب روڈ بلاک کر دیا ۔
      شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"