PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Students Organisation In Pakistan => ISF Pakistan => Topic started by: sb on February 27, 2009, 10:20:16 AM

Title: حافظ عبد الباسط انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن لاہور کے آرگنائزر مقرر
Post by: sb on February 27, 2009, 10:20:16 AM

حافظ عبد الباسط انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن لاہور کے آرگنائزر مقرر
لاہور۔انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن صوبہ پنجاب کے صدر احمد معاذ نے ورکنگ کمیٹی کے ارکان سے مشاورت کے بعد حافظ عبد الباسط چشتی کو لاہورآ ئی ایس ایف کا آرگنائزر مقرر کر دیا۔
  [/rtl]      شکریہ جنگ