PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Current Affair => Gup per Gup => Topic started by: saima naaz on January 30, 2016, 06:08:52 PM

Title: ڈرون کا انوکھا استعمال , شادی کی انگوٹھی لے کر آیا
Post by: saima naaz on January 30, 2016, 06:08:52 PM
کیلیفورنیا  کے شہر سان ڈیاگو سے تعلق رکھنے والے جوڑے  نے شادی میں ایک دوسرے کو پہنانے کے لئے انگوٹھی بھی ڈرون سے منگوائی۔  ایسے موقع پر دولہے کا دوست کام آیا جس نے ڈرون اڑایا اور انگوٹھی کو تقریب کی جگہ پہنچا کر سب کو حیران کرڈالا۔  واضح رہے کہ ڈرون کے ذریعے شادی کی تقریبات کو چار چاند لگانے کا رواج دنیا بھر میں فروغ پا رہا ہے۔
Regards:- urdu news (http://onlineindus.com/Urdu)

Title: Re: ڈرون کا انوکھا استعمال , شادی کی انگوٹھی لے کر آیا
Post by: asad95 on June 12, 2019, 10:44:09 AM
Wow this is really great