Author Topic: ضلع اوکاڑہ میں عمران یونس مانی ہی ہمارے ضلعی صدر ہیں: محمد اعظم چوہدری  (Read 3004 times)

Offline Ray Kashif

  • Jr. Member
  • **
  • Posts: 78
  • My Points +0/-0
  • Gender: Male
  • Ok
لاہور، ساہیوال(نیٹ نیوز)مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن پنجاب کے جنرل سیکرٹری محمد اعظم چوہدری نے کہا ہے کہ ضلع اوکاڑہ میں عمران یونس مانی ہی ہمارے ضلعی صدر ہیں، چند مفاد پرست عناصر کی جانب سے قائم کی گئی تنظیم کا ایم ایس یف سے کوئی تعلق نہیں ہے، اس موقع پر ممبر ورکنگ کمیٹی ایم ایس ایف پنجاب سہیل احمد خان بھی ان کے ہمراہ موجود تھے، انہوں نے کہا کہ قربانیاں دینے والے کارکنوں کو کسی صورت نظر انداز نہیں کیا جائے گا، عمران یونس کو ضلع اوکاڑہ میں تنظیم سازی اختیار حاصل ہے اور ہم بہت جلد اوکاڑہ سمیت پنجاب بھر میں ایم ایس ایف کا نام استعمال کرنے والوں اور نام نہاد عہدیداروں کے خلاف قانونی کاروائی کا آغاز کر رہے اس سلسلے میں کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی۔
...