Author Topic: یونیورسٹی آف تربت کا کانووکیشن  (Read 574 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

یونیورسٹی آف تربت کا  کانووکیشن
کوئٹہ : یونیورسٹی آف تربت کادوسرا کانووکیشن آج مین کیمپس تربت میں منعقدہورہاہےگورنربلوچستان جسٹس (ر)امان اللہ خان یسیٰن زئی کانووکیشن کے مہمان خصوصی ہوں گے
جو گریجویٹس میں اسناد اور نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں ا/پوزیشن ہولڈرز طلباء وطالبات میں گولڈ میڈلز تقسیم کریں گے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق صابر صوبائی وزراء ، پارلیمنٹیرینز ، سیاسی شخصیات ، ماہر تعلیم ، مختلف یونیورسٹیوں کے نمائندوں سمیت مختلف سرکاری اور غیرسرکاری اداروں کے سربراہان ‘افسران ، سول سوسائٹی کے نمائندے ، پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کے نمائندئے اور معززین شہر شرکت کریں گے ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ کوئٹہ ایڈیشن میں مورخہ 22اپریل 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"