Author Topic: آرمی میڈیكل كالج  (Read 2112 times)

Offline گل

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 1045
  • My Points +1/-2
  • Gender: Male
آرمی میڈیكل كالج
« on: September 17, 2008, 09:19:38 PM »


آرمی میڈیكل كالج

یہ كالج ٦٧٩١ ئ میں راولپنڈی میں قائم كیا گیا تھا۔ منتخب طلبائ اور طالبات كو ایم۔بی۔بی۔ایس كا كورس مكمل كرا كے پاكستان آرمی كی میڈیكل كور میں كمیشن دیا جاتا ہے۔ ڈاكٹری كے مختلف شعبوں میں پوسٹ گریجویٹ تعلیم آرمڈ فورسز میڈیكل كالج میں دی جاتی ہے ۔ یہ كالج ٧٤٩١ ئ سے قائم ہے۔ لیكن فوجی خدمات انجام دینے كے لئے اور اس شعبے كی ترویج و ترقی كے لئے مذكورہ كالج كا قیام نا گزیر تھا ۔ كالج ہذا میں داخلہ پاكستان بنیاد پر ہوتا ہے۔ اس لئے مقابلے كا امتحان منعقد كیا جاتا ہے۔ اور امید واروں كے لئے طبی اعتبار سے موزوں ہونا نہایت ضروری ہوتا ہے۔ منتخب امیدواروں كو میڈیكل كیڈٹ كے طور پر داخلہ ملتا ہے ۔ اس كالج كا الحاق اسلام آباد كی قائد اعظم یونیورسٹی سے ہے۔