Author Topic: گورنمنٹ ڈگری کالج ڈیپلو  (Read 1872 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
گورنمنٹ ڈگری کالج ڈیپلو
« on: September 12, 2008, 02:33:24 PM »

 
ڈگری کالج ڈیپلو کے مسائل جلد حل کئے جائیں، محمد مٹھن جونیجو
   
مٹھی (نامہ نگار) گورنمنٹ ڈگری کالج ڈیپلو میں سی ایم سی فنڈ کمیٹی کا اجلاس پرنسپل محمد مٹھن جونیجو کی صدارت میں ہوا جس میں یوسی ناظم اور سی ایم سی فنڈز کے کوچئیرمین الہ ورایو میہسر، غلام حسین محمدانی اور دیگر نے شرکت کی۔ اس موقع پر کالج کے طلبہ کیلئے فیکس مشین کی خریداری اور دیگر ضرورتوں کا بھی جائزہ لیا اس موقع پر پرنسپل محمد مٹھن جونیجو نے بتایا کہ اب تک ڈیپلو ڈگری کالج میں اس سال 131 طلبہ جس میں 20 طالبات نے بھی داخلہ لیا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ کالج کے مسائل حل کئے جائیں۔



شکریہ جنگ