علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں 2روزہ پانچویں عالمی کانفرنس
اسلام آبا د: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں فیکلٹی آف ایجوکیشن کے زیر اہتمام 2روزہ پانچویں عالمی کانفرنس آج وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ضیاء القیوم کی زیر صدارت شروع ہوگی،
حو الہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن مورخہ 18فروی، 2020ء کو شائع ہوئی