Author Topic: کبیروالا سےجامعہ زکریا کے طلباء و طالبات کیلئے بس سروس  (Read 837 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
کبیروالا سےجامعہ زکریا کے طلباء و طالبات کیلئے بس سروس
ملتان : جامعہ زکریا نےمضافاتی شہروں کےطلباء و طالباتلیے اپنے محدود وسائل میں رہتے ہوئے ٹرانسپورٹ کی سہولتوں کو بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ بات وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طارق محمود انصاری نے ملتان سے کبیروالہ تک یونیورسٹی بس سروس کے افتتاح کے موقع پر کہی۔ انہوں نے کہا کہ کبیروالہ کے طلباو طالبات کو یونیورسٹی بس کی سہولت فراہم کی جارہی ہے۔
اس سے ہر روز طلباء طالبات کو اپنے گھر آنے جانے کے مواقع حاصل ہوں گے اور ہوسٹل کی سہولت نسبتا دور کے طلباو طالبات کو مہیا کی جاسکے گی۔ چیئرمین کشمیر کمیٹی ممبر قومی اسمبلی سید فخر امام نے مذکورہ بس سروس کا افتتاح کیاحسین جہانیاں بھی موجودتھے۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 30 اپریل 20 19ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"