Author Topic: زکریا یونیورسٹی ایم اے ، ایم ایس سی اور ایم کام کے سالانہ امتحان کے شیڈول کا اعل  (Read 708 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

زکریا یونیورسٹی ایم اے ، ایم ایس سی اور ایم کام کے سالانہ امتحان کے شیڈول کا اعلان
ملتان: زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام ایم اے ، ایم ایس سی اور ایم کام حصہ اوّل و دوئم کے سالانہ امتحان 2019 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ۔مراسلہ کے مطابق بغیر لیٹ فیس فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 30اگست ، ڈبل فیس کے ساتھ 10 ستمبر ہوگئی ۔ ایم اے کی امتحانی فیس 3500، ایم ایس سی اور ایم کام کی فیس 4000روپے مقرر کی گئی ہے ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا ملتان ایڈیشن میں مورخہ  02 اگست 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"