Author Topic: Is it possible to get admission after Due Date for Continuing Students  (Read 2169 times)

Offline ishteeaq

  • bis-group
  • Primary Group
  • *
  • Posts: 2
  • My Points +0/-0
I didn't receive admission form and also no notificaiton from anywhere, anyone can help me or show me way to get admission in Autumn Semester. I don't want to miss it and waste my time.

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

 
جنوری ۔فروری میں دوبارہ داخلہ اوپن ہوں گے ۔اس وقت دوبارہ داخلہ لیا جاسکتا ہے ۔اس طرح آپ کا سال نہیں صرف چند ماہ ضائع ہوں گے ۔

بھائی جان زیادہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ۔اوپن یونیورسٹی کافی اوپن ہے ۔ اس میں داخلہ کے کئی اور بھی طریقہ ہیں۔ اگر آپ کوشش کریں۔ تو یہ سمسٹر ضائع ہونے سے بچا سکتا ہے ۔
لیکن اگر آپ کاکوئی رابطہ نہ ہوں سکے تو زیادہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ جنوری ۔فروری میں دوبارہ داخلہ اوپن ہوں گے ۔اس وقت دوبارہ داخلہ لیا جاسکتا ہے ۔اس طرح آپ کا سال نہیں صرف چند ماہ ضائع ہوں گے ۔
 

[/b]

Offline ishteeaq

  • bis-group
  • Primary Group
  • *
  • Posts: 2
  • My Points +0/-0
Re: Is it possible to get admission after Due Date for Continuing Students
« Reply #2 on: October 10, 2008, 12:25:23 PM »
بھائی جان آپ نے کہا اس میں داخلہ لینے کے اور بہت سے طریقے ہیں۔ تو کیا آپ بتا سکتے ہیں۔ میں‌اپنا یہ سمسٹر ضائع نہیں‌کرنا چاہتا اور یہ چند ماہ کی بات نہں‌پورے چھ ماہ ضائع ہوں گے۔ مہربانی فرما کر کوئی حل بتادیں

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
اور طریقوں سے مراد کوئی سفارش وغیرہ ۔ میرا اوپن یونیورسٹی  سے واسطہ کم رہا ہے ۔ لیکن کچھ اور دوسروں کا کہنا ہے کہ اگر آپ کی جان پہچان کا کوئی آدمی ہو تو اوپن یونیورسٹی تو کیا ہر یونیورسٹی میں آپ کا ہر طرح کا کام ہوجائے گا۔
ویسے آپ زیادہ پریشان ہورہے ہے ۔ یونیورسٹی اور بورڈ کا تو کام ہی طلبہ کازیادہ سے زیادہ ٹائم ضائع کرنا ہے ۔
ساری دنیا میں اس ہی طرح ہو رہا ہے ۔ ابھی کل کی ہی خبر ہے کہ پاکستان میں امریکی سفارت خانہ نے بہت سے طلبہ کو ویزا دینے میں اتنی دیر کر دی کہ ان کا سمسٹر ہی ضائع ہو گیا۔
پاکستان میں شاید ہی کوئی یونیورسٹی ہو جو وقت پر فارغ کرتی ہے ۔ ورنہ تو ایک دو سال ضائع ہونا تو عام سی بات ہے ۔
والسلام
میاں اکبر لاہور