PakStudy :Yours Study Matters

Crreer Planning In Pakistan => Job after Matric => Topic started by: Haji Hasan on November 15, 2007, 05:32:32 PM

Title: ملازمت كے حصول كے بنیادی لوازمات
Post by: Haji Hasan on November 15, 2007, 05:32:32 PM
جس ادارے میں آپ ملازمت حاصل كرنے كے خواہش مند ہیں اس كے بارے میں آپ كو بنیادی معلومات حاصل ہونی چاہیے اور آپ كو یہ بھی پتہ ہونا چاہیے كہ متعلقہ محكمے یا ادارے كا بھرتی كا طریق كار كیا ہے اور اس ادارے یا محكمے سے كس طرح رابطہ قائم كیا جاسكتا ہے