Author Topic: داخلے كی اہلیت  (Read 9406 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
داخلے كی اہلیت
« on: November 14, 2007, 10:57:49 PM »
۔   طالبات نے میٹرك یا سینئر كیمبرج كا امتحان امتیازی

نمبروں سے كامیاب كیا ہو

٢۔   میٹرك میں گھریلو معاشیات كے دو مضامین ہوں

٣۔   سائنس كے مضامین ہوں

٤۔   ہیومینٹیز گروپ سے تعلق ركھتی ہوں

یہاں یہ وضاحت لازمی ہے كہ اگر سائنس یا ہیومینٹیز گروپ كی طالبات

اول،دوم یا سوم پوزیشن سے كامیاب ہوں تو داخلے كے لیے انہیں ترجیح

دی جاتی ہے۔تمام داخلے قابلیت كی بنیاد پر ہوتے ہیں ۔لاہور كالج میں تو

پورے پنجاب سے داخلے لیے جاتے ہیں ۔یہ داخلے ضلع كے لحاظ سے

كوٹہ سسٹم كے تحت ہوتے ہیں لیكن قابلیت كی بنیاد پر بھی داخلے لیے

جاتے ہیں ۔گھریلو معاشیات كی تمام اداروں میں غیر نصابی سرگرمیوں

میں حصہ لینے والی طالبات كے لئے بھی نششتیں مختص كی اجتی ہیں

۔اس طرح مجموعی طور پر پورے پاكستان میں ایف ایس سی سال اول

میں تقریبا ًنو سو طالبات كو داخلہ دیا جاتا ہے ۔