Author Topic: ٹیب کی کمی ، سکولوں میں طلبا و طالبات کی آن لائن حاضری ممکن نہ ہوسکی  (Read 390 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

ٹیب کی کمی ، سکولوں میں طلبا و طالبات کی آن لائن حاضری ممکن نہ ہوسکی
لاہور: سکول انفارمیشن سسٹم کے ڈیٹا کے مطابق صرف سات فیصد بچوں کی حاضری آن لائن ہوئی ہے ۔لاہور کے 50فیصد سرکاری سکولوں میں طلباکی حاضری رجسٹر پر لگائی جاتی ہے ،پنجاب کے 90فیصد سکولوں میں ابھی بھی رجسٹر پر حاضری لگائی جارہی ہے ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا لاہور ایڈیشن میں مورخہ 17 مئی2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"