جامعہ کراچی، بی اے پرائیویٹ سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان
کراچی :جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات ڈاکٹر عرفان عزیز کے اعلامیے کے مطابق بی اے پرائیوٹ سال دوئم اور سال اول ودوئم باہم سالانہ امتحانات برائے 2017 ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔نتائج کے مطابق فاکہہ حمید بنت عبدالحمیدنے پہلی ، شاہد الاسلام ولد غلام صادق دوسری جبکہ محمد منیراحمد ولد محمد اخترنےتیسری پوزیشن حاصل کی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کراچی ایڈیشن میں مورخہ 13ںومبر 2018ء کو شائع ہوئی