PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Sindh => Karachi Secondary Board => Topic started by: sb on February 08, 2020, 12:48:45 PM

Title: کراچی السنہ شرقیہ کے سالانہ امتحانات کے نتائج
Post by: sb on February 08, 2020, 12:48:45 PM

کراچی السنہ شرقیہ کے سالانہ امتحانات کے نتائج
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ثانوی تعلیمی بورڈکراچی نے السنہ شرقیہ کے سالانہ امتحانات سال 2019 کے نتائج کااعلان کردیاہے ۔ امتحانات میں کل 1901 طلباء و طالبات نے رجسٹریشن کرائی،1783 امتحانات میں شریک ہوئے ،1261امیدوارکامیاب قرارپائے ۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کراچی ایڈیشن مورخہ 08 ٖفروری ، 2020ء کو شائع ہوئی
Title: Re: کراچی السنہ شرقیہ کے سالانہ امتحانات کے نتائج
Post by: ambershahzadi on March 21, 2020, 04:48:04 PM
Good work