کراچی السنہ شرقیہ کے سالانہ امتحانات کے نتائج
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ثانوی تعلیمی بورڈکراچی نے السنہ شرقیہ کے سالانہ امتحانات سال 2019 کے نتائج کااعلان کردیاہے ۔ امتحانات میں کل 1901 طلباء و طالبات نے رجسٹریشن کرائی،1783 امتحانات میں شریک ہوئے ،1261امیدوارکامیاب قرارپائے ۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کراچی ایڈیشن مورخہ 08 ٖفروری ، 2020ء کو شائع ہوئی