Author Topic: زکریا یونیورسٹی کے بی اے کے امتحان معمول کے مطابق ہونگے  (Read 1379 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
زکریا یونیورسٹی کے بی اے کے امتحان معمول کے مطابق ہونگے
ملتان۲۵ اپریل ۲۰۱۲:ملتان میں پنجاب اسمبلی کی نشت پر کل ضمنی انتخابات پر  ڈی سی او ملتان نے  کا کل مقامی چھٹی کا اعلان کردیا، بہاالدین زکریا یونیورسٹی میں  بھی کل تعطیل  ہوگی  لیکن بی اے بی ایس سی کے امتحان معمول کے مطابق ہوں گے، زکریا یونیورسٹی نے نقل کرانے کے الزام میں تین نگران کو ہٹا دیا گیا۔